Against enemies
دشمنوں کے مقابلے میںاللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
Allāhumma innā naj‘aluka fī nuḥūrihim wana‘ūdhu bika min shurūrihim
ابوموسیٰ عبداللہ بن قیس اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کسی قوم سے خوف ہوتا تو فرماتے: «اللهم إنا نجعلك في نحورهم ونعوذ بك من شرورهم» اے اللہ! ہم تجھے ان کے بالمقابل کرتے ہیں اور ان کی برائیوں سے تیری پناہ طلب کرتے ہیں ۔
Narrated AbuMusa al-Ash'ari: When the Prophet (ﷺ) feared a (group of) people, he would say: "O Allah, we make Thee our shield against them, and take refuge in Thee from their evils