Beneficial rain
نفع بخش بارشاللَّهُمَّ اجْعَلْهُ صَيِّبًا نَافِعًا
Allāhumma ij‘alhu ṣayyiban nāfi‘an
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب بارش ہوتی تو کہتے: «اللہم اجعله صيبا نافعا» اے اللہ! خوب برسا اور اسے فائدہ مند بنا ۔
It was narrated from 'Aishah that:When it rained the Messenger of Allah would say: "Allahummaj'alhu Sayyiban nafi`a. (O Allah, make it beneficial rain)