Do not make us a trial for the wrongdoers
ہمیں ظالموں کے لیے آزمائش نہ بنافَقَالُوا۟ عَلَى ٱللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةًۭ لِّلْقَوْمِ ٱلظَّٰلِمِينَ
Rabbanā lā taj'alnā fitnatan lil-qawmiẓ ẓālimīn.
تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال
So they said, "Upon Allah do we rely. Our Lord, make us not [objects of] trial for the wrongdoing people