My strength and my helper
میری طاقت اور میرا مددگاراللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي وَبِكَ أُقَاتِلُ
Allāhumma anta ‘aḍudī wa’anta naṣīrī wabika uqātilu
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاد کرتے ( لڑتے ) تو یہ دعا پڑھتے: «اللهم أنت عضدي وأنت نصيري وبك أقاتل» ”اے اللہ! تو میرا بازو ہے، تو ہی میرا مددگار ہے اور تیرے ہی سہارے میں لڑتا ہوں“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ۲- اور «عضدی» کے معنی ہیں تو میرا مددگار ہے۔
Anas narrated that when the Prophet (ﷺ) would go out for an expedition, he would say:“O Allah, You are my `Aḍud and You are my Helper, and by You do I fight (Allāhumma anta `aḍudī, wa anta naṣīrī, wa bika uqātil).”