Save me and my family
مجھے اور میرے گھر والوں کو بچا لےرَبِّ نَجِّنِى وَأَهْلِى مِمَّا يَعْمَلُونَ
Rabbi najjinī wa ahlī mimmā ya'malūn.
اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے
My Lord, save me and my family from [the consequence of] what they do."