Bug report میں کیا شامل کریں
- ایپ یا ویب سائٹ کا کون سا صفحہ
- مسئلہ پیدا کرنے کے مکمل steps
- آپ کو کیا نتیجہ ملا اور کیا ہونا چاہیے تھا
- فون model، Android version اور app version
- اگر ممکن ہو تو screenshot یا screen recording
- حساس معلومات، password یا payment data شامل نہ کریں