Falah e Deen

Sahih Muslim · Hadith No 637 · Introduction

Sahih Muslim 637 | Introduction

Introduction

Back to all Sahih Muslim ahadees

Text sizeArabicUrduEnglish

Urdu

ابو معاویہ اور عیسیٰ بن یونس نے اعمش سے ، انہوں نے حکم سے ، انہوں نے عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے ، انہوں نے کعب بن عجرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے اور انہوں نے حضرت بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ ‌ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺنے موزوں پر اور سر ڈھانپنے والے کپڑے پر مسح کیا ۔ عیسیٰ کی حدیث میں ’’حکم سے ( روایات کی ) ‘ ‘ اور ’’بلال سے روایت کی ‘ ‘ کے بجائے مجھے حکم نے حدیث سنائی اور مجھے بلال نےحدیث سنائی ‘ ‘ کے الفاظ ہیں ۔

Download the App

Carry the Quran, prayer times, Duas, and Azkar in your pocket.

Google Play
  • Offline Quran with translation and recitation
  • Prayer alerts for your city
  • Daily Dua, Hadith, and Wazifa reminders
  • Simple design, easy for every age