Spouses and offspring as comfort to our eyes
بیوی بچے آنکھوں کی ٹھنڈک بناوَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَٰجِنَا وَذُرِّيَّٰتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍۢ وَٱجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
Rabbanā hab lanā min azwājinā wa dhurriyyātinā qurrata a'yunin waj'alnā lil-muttaqīna imāmā.
اور وہ جو (خدا سے) دعا مانگتے ہیں کہ اے پروردگار ہم کو ہماری بیویوں کی طرف سے (دل کا چین) اور اولاد کی طرف سے آنکھ کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا
And those who say, "Our Lord, grant us from among our wives and offspring comfort to our eyes and make us an example for the righteous."