Turn away the punishment of Hell
جہنم کا عذاب ہم سے پھیر دےوَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا ٱصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ ۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا
Rabbanā iṣrif 'annā 'adhāba jahannam, inna 'adhābahā kāna gharāmā.
اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے
And those who say, "Our Lord, avert from us the punishment of Hell. Indeed, its punishment is ever adhering;